Sunan An Nasai 567صحیح
نماز عصر کے بعد نماز کے ممنوع ہونے کا بیان
أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ، سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى الطُّلُوعِ، وَعَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى الْغُرُوبِ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فجر کے بعد سورج نکلنے تک، اور عصر کے بعد سورج ڈوبنے تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٤٠٨٤) مسند احمد ٣/ ٦، ٦٦ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 566
It was narrated from Damrah bin Saeed that he heard Abu Saeed Al-Khudri (RA) say: "The Messenger of Allah ﷺ forbade praying after Subh until the sun had risen, and praying after Asr until the sun had set."