Sunan An Nasai 578صحیح
نماز عصر کے بعد نماز کی اجازت کا بیان
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْعَائِشَةَ، قالت: صَلَاتَانِ مَا تَرَكَهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِي سِرًّا وَلَا عَلَانِيَةً: رَكْعَتَانِ قَبْلَ الْفَجْرِ وَرَكْعَتَانِ بَعْدَ الْعَصْرِ.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے میرے گھر میں فجر کے پہلے کی دو رکعتوں اور عصر کے بعد کی دو رکعتوں کو چھپے اور کھلے کبھی نہیں چھوڑا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/المواقیت ٣٣ (٥٩٢) ، صحیح مسلم/المسافرین ٥٤ (٨٣٥) ، (تحفة الأشراف : ١٦٠٠٩) ، مسند احمد ٦/١٥٩ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 577
It was narrated that Aishah (RA) said: "There are two prayers that the Messenger of Allah ﷺ never neglected to pray them in my house secretly nor publicly: Two Rakahs before Fajr and two Rakahs after Asr".