Sunan An Nasai 586صحیح
مکہ مکرمہ میں ہر ایک وقت نماز کے درست ہونے کا بیان
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قال: سَمِعْتُ مِنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، قال: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بَابَاهَ يُحَدِّثُ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ لَا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّى أَيَّةَ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ.
جبیر بن مطعم (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اے بنی عبد مناف ! تم کسی کو رات یا دن کسی بھی وقت اس گھر کا طواف کرنے، اور نماز پڑھنے سے نہ روکو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/المناسک ٥٣ (١٨٩٤) ، سنن الترمذی/الحج ٤٢ (٨٦٨) ، سنن ابن ماجہ/إقامة ١٤٩ (١٢٥٤) ، (تحفة الأشراف : ٣١٨٧) ، مسند احمد ٤/٨٠، ٨١، ٨٤، سنن الدارمی/المناسک ٧٩ (١٩٦٧) ، ویأتي عند المؤلف في المناسک ١٣٧ (برقم : ٢٩٢٧) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 585
It was narrated from Jubair bin Mutim that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "O Banu Abd Manaf, do not prevent anyone from circumambulating this House and praying at any time he wants of night or day".