Sunan An Nasai 602صحیح
مقیم ہونے کی حالت میں نمازوں کو ایک ساتھ کر کے پڑھنا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قال: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ جَمِيعًا وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ جَمِيعًا مِنْ غَيْرِ خَوْفٍ وَلَا سَفَرٍ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بغیر خوف اور بغیر سفر کے ظہر و عصر اور مغرب و عشاء کو جمع کر کے پڑھی ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المسافرین ٦ (٧٠٥) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢٧٤ (١٢١٠) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/السفر ١ (٤) ، (تحفة الأشراف : ٥٦٠٨) ، مسند احمد ١/٢٨٣، ٣٤٩ (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: اس روایت سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ شدید ضرورت کے وقت مقیم بھی جمع بین الصلاتین کرسکتا ہے لیکن یہ عادت نہ بنا لی جائے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 601
It was narrated that Ibn Abbas (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ prayed Zuhr and Asr together, and Maghrib and Isha together, when there was no fear and he was not traveling".