Sunan An Nasai 3238صحیح
شادی سے قبل عورت کو دیکھنا کیسا ہے؟
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ كَيْسَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: خَطَبَ رَجُلٌ امْرَأَةً مِنْ الْأَنْصَارِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هَلْ نَظَرْتَ إِلَيْهَا ؟ قَالَ: لَا، فَأَمَرَهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَيْهَا.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے ایک انصاری عورت کو شادی کا پیغام دیا تو رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا : کیا تم نے اسے دیکھ لیا ہے ؟ اس نے کہا : نہیں، آپ نے فرمایا : اسے دیکھ لو ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/النکاح ١٢ (١٤٢٤) ، (تحفة الأشراف : ١٣٤٤٦) ، مسند احمد (٣/٢٨٦، ٢٩٩) ویأتي عند المؤلف برقم ٣٢٤٨، ٣٢٤٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی بغیر دیکھے نکاح کرنا اچھا نہیں ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3234
Narrated Abu Hurairah: It was narrated that Abu Hurairah said: "A man proposed to a woman from among the Ansar and the Messenger of Allah ﷺ said to him: Have you seen her? He said: No. So he told him to look at her.