Sunan An Nasai 3259صحیح
لڑکی کا چھوٹی عمر میں نکاح سے متعلق
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا، وَهِيَ بِنْتُ سِتٍّ، وَبَنَى بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ جب وہ چھ سال کی بچی تھیں تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے شادی کی، اور جب نو برس کی ہوئیں تو آپ نے ان سے خلوت کی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/النکاح ١٠ (١٤٢٢) ، (تحفة الأشراف : ١٧٢٠٣) وقد أخرجہ : صحیح البخاری/النکاح ٣٨ (٥١٣٣) ، ٣٩ (٥١٣٤) ، ٥٩ (٥١٥٨) ، سنن ابی داود/النکاح ٣٤ (٢١٢١) ، سنن ابن ماجہ/النکاح ١٣ (١٨٧٦) ، مسند احمد (٦/١١٨، ٢٨٠) ، سنن الدارمی/النکاح ٥٦ (٢٣٠٧) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3255
It was narrated from Aishah that the Messenger of Allah married her when she was six years old, and consummated the marriage with her when she was nine.