Sunan An Nasai 3269صحیح
غیر کنواری عورت سے اس کے نکاح سے متعلق اجازت حاصل کرنا
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيل، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تُنْكَحُ الثَّيِّبُ حَتَّى تُسْتَأْذَنَ، وَلَا تُنْكَحُ الْبِكْرُ حَتَّى تُسْتَأْمَرَ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ إِذْنُهَا ؟ قَالَ: إِذْنُهَا أَنْ تَسْكُتَ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیوہ عورت کی شادی اس کی اجازت کے بغیر نہ کی جائے اور نہ ہی کنواری کی شادی اس کی مرضی جانے بغیر کی جائے ، لوگوں نے کہا : اللہ کے رسول ! اس کی اجازت کیسے جانی جائے ؟ ١ ؎ آپ ﷺ نے فرمایا : اس کی اجازت یہ ہے کہ وہ چپ رہے ٢ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٥٤٣٣) ، سنن ابن ماجہ/النکاح ١١ (١٨٧١) ، مسند احمد (٢/٢٢٩، ٢٥٠، ٢٧٩، ٤٢٥، ٤٣٤) ، سنن الدارمی/النکاح ١٣ (٢٢٣٢) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: وہ تو ایسے مواقع پر بہت شرماتی ہے بول نہیں پاتی ہے۔ ٢ ؎: یعنی وہ چپ رہتی ہے تو سمجھ لو کہ وہ اس رشتہ پر راضی ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3265
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah said: "A previously married woman should not be married until her permission has been sought, and a virgin should not be married until her consent is sought." They said: "O Messenger of Allah, how does she give her permission?" He said: "Her permission is if she keeps silent.