Sunan An Nasai 3351صحیح
مَہروں میں انصاف کرنا
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَتْ: فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أُوقِيَّةً وَنَشٍّ وَذَلِكَ خَمْسُ مِائَةِ دِرْهَمٍ.
ابوسلمہ کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس (یعنی مہر) کے متعلق پوچھا، تو انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے بارہ اوقیہ اور ایک نش ١ ؎ کا مہر باندھا جس کے پانچ سو درہم ہوئے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/النکاح ١٣ (١٤٢٦) ، سنن ابی داود/النکاح ٢٩ (٢١٠٥) ، سنن ابن ماجہ/النکاح ١٧ (١٨٨٦) ، (تحفة الأشراف : ١٧٧٣٩) ، مسند احمد (٦/٩٣، ٩٤) ، سنن الدارمی/النکاح ١٨ (٢٢٤٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: ایک نش بیس درہم کا ہوتا ہے، یا اس سے ہر چیز کا نصف مراد ہوتا ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3347
It was narrated that Abu Salamah said: "I asked Aishah (RA) about that and she said: The Messenger of Allah got married (and married his daughters) for twelve Uqiyah and a Nashsh" which is five hundred Dirhams.