Sunan An Nasai 3380صحیح
سہاگ رات میں اہلیہ کو تحفہ دینا
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ عَبْدَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا تَزَوَّجَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَاطِمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَعْطِهَا شَيْئًا، قَالَ: مَا عِنْدِي، قَالَ: فَأَيْنَ دِرْعُكَ الْحُطَمِيَّةُ ؟.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ جب علی (رض) نے فاطمہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے کہا کہ اسے (عطیہ) دو ، انہوں نے کہا : میرے پاس نہیں ہے، آپ نے فرمایا : تمہاری حطمی زرہ کہاں ہے (وہی دے دو ) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/النکاح ٣٦ (٢١٢٥، ٢١٢٦) ، (تحفة الأشراف : ٦٠٠٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3376
It was narrated that Ibn Abbas said: "When Ali (RA) married Fatimah (RA) the Messenger of Allah ﷺ said to him: Give her something. He said: I do not have anything. He said: Where is your Hutamyyah armor?