Sunan An Nasai 5546صحیح
گدری اور خشک کھجور کے آمیزہ کو شراب کہا جاتا ہے
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرٍ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ خَمْرٌ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ گدر (ادھ کچی) اور سوکھی کھجور کا مشروب خمر (شراب) ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٢٥٨٣) ، ویأتي عند المؤلف بأرقام : ٥٥٤٧، ٥٥٤٨) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی : اگر اس میں نشہ ہو۔
قال الشيخ الألباني : صحيح موقوف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5544
It was narrated that Jabir - meaning bin Abdullah - said: "Unripe dates and dried dates are Khamr.