Sunan An Nasai 5548صحیح
گدری اور خشک کھجور کے آمیزہ کو شراب کہا جاتا ہے
أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا، قَالَ: أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ هُوَ الْخَمْرُ.
جابر (رض) روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : انگور اور کھجور کا مشروب خمر (شراب) ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٥٥٤٦ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5546
It was narrated from Jabir that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Raisins and dried dates are Khamr.