Sunan An Nasai 5567صحیح
دو چیزیں ملا کر بھگونے کی ممانعت کی وجہ یہ ہے کہ ایک شے سے دوسری شے کو تقویت حاصل ہوتی ہے اور اس طرح نشہ جلدی پیدا ہونے کا امکان ہے۔
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، قَالَ قَتَادَةُ: كَانَ أَنَسٌ: يَأْمُرُ بِالتَّذْنُوبِ فَيُقْرَضُ.
قتادہ کہتے ہیں کہ انس (رض) ہمیں ایک طرف سے پکی ہوئی کھجور کے بارے میں کاٹ کر پھینکنے کا حکم دیتے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٢٢٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح الإسناد
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5564
Qatadah said: "Anas used to tell us to cut off the extra bits.