Sunan An Nasai 5593صحیح
ہر ایک نشہ لانے والی شراب حرام ہے
أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ زَبْرٍ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تَنْبِذُوا فِي الدُّبَّاءِ، وَلَا الْمُزَفَّتِ، وَلَا النَّقِيرِ، وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : کدو کی تونبی، روغنی برتن اور لکڑی کے برتن میں نبیذ نہ بناؤ، اور (فرمایا :) ہر نشہ لانے والی شے حرام ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٧٤٧٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5590
It was narrated from Aishah (RA) that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Do not soak (fruits) in Ad-Dubba, An-Naqir, Al-Hantam, and every intoxicant is unlawful.