Sunan An Nasai 5616صحیح
رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے واسطے کن برتنوں میں نبیذ تیار کی جاتی تھی؟
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يُنْبَذُ لَهُ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ کے لیے پتھر کے کو نڈے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الأشربة ٦ (١٩٩٨) ، سنن ابی داود/الأشربة ٧ (٣٧٠٢) ، سنن ابن ماجہ/الأشربة ١٢ (٣٤٠٠) ، (تحفة الأشراف : ٢٩٩٥) ، مسند احمد (٣/٣٠٤، ٣٠٧، ٣٣٦، ٣٧٩، ٣٨٤) ، سنن الدارمی/الأشربة ١٢ (٢١٥٣) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5613
It was narrated from Jabir that : (fruits) would be soaked for the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) in a small vessel made of stone