Sunan An Nasai 5633صحیح
تو نبے اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّاءِ، وَالْمُزَفَّتِ أَنْ يُنْبَذَ فِيهِمَا.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کدو کی تو نبی اور روغنی برتن میں نبیذ بنانے سے روکا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الأشربة ٦ (١٩٩٣) ، (تحفة الأشراف : ١٥١٥٠) ، مسند احمد (٢/٢٤، ٢٧٩، ٥٠١، ٥١٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5630
Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade soaking (fruits) in Ad-Dubba (gourds) and Al-Muzaffat.