Sunan An Nasai 5693صحیح
ان احادیث کا تذکرہ جن سے لوگوں نے یہ دلیل لی کہ نشہ آور شراب کا کم مقدار میں پینا جائز ہے
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: نَبِيذُ الْبُسْرِ بَحْتٌ لَا يَحِلُّ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ گدر (ادھ کچی) کھجور کی نبیذ اگرچہ وہ خالص ہو پھر بھی حرام ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٥٤٤٢) (صحیح الإسناد )
قال الشيخ الألباني : صحيح الإسناد موقوف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5690
It was narrated that Ibn Abbas said: "Nabidh made from Al-Busr is forbidden and is not permissible.