Sunan An Nasai 5702صحیح
جو لوگ شراب کا جواز ثابت کرتے ہیں ان کی دلیل حضرت عبدالملک بن نافع والی حضرت ابن عمر سے مروی حدیث بھی ہے
قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ، أَخْبَرَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ ہر نشہ لانے والی چیز حرام ہے اور ہر نشہ لانے والی چیز خمر (شراب) ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٨٣٩٧) (صحیح الإسناد )
قال الشيخ الألباني : صحيح الإسناد موقوف وصح عنه مرفوعا
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5699
It was narrated that Ibn Umar said: "Every intoxicant is Khamr and every intoxicant is unlawful.