Sunan An Nasai 5723صحیح
کس قسم کا طلاء پینا درست ہے اور کو نسی قسم کا ناجائز؟
أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّأَبَا الدَّرْدَاءِكَانَ يَشْرَبُ مَا ذَهَبَ ثُلُثَاهُ وَبَقِيَ ثُلُثُهُ.
سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ ابو الدرداء (رض) ایسا مشروب پیتے جو دو تہائی جل کر ختم ہوگیا ہو اور ایک تہائی باقی رہ گیا ہو۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الٔاشراف : ١٠٩٣٦) (صحیح الإسناد )
قال الشيخ الألباني : صحيح الإسناد موقوف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5720
It was narrated from Saeed bin Al-Musayyab that : Abu Ad-Darda used to drink that of which two-third had gone and one-third was left.