Sunan An Nasai 5753صحیح
نبیذ سے متعلق ابراہیم پر رواة کا اختلاف
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، عَنْ ابْنِ شُبْرُمَةَ، قَالَ: رَحِمَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ شَدَّدَ النَّاسُ فِي النَّبِيذِ وَرَخَّصَ فِيهِ.
ابن شبرمہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ابراہیم نخعی پر رحم کرے، لوگ نبیذ کے سلسلے میں سختی کرتے ہیں اور وہ اس کی اجازت دیتے ہیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٨٤٢٨) (صحیح الإسناد )
قال الشيخ الألباني : صحيح الإسناد مقطوع
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5750
It was narrated that Ibn Shubrumah said: "May Allah have mercy on Ibrahim. Other scholars had strict views on Nabidh but he was lenient.