Sunan An Nasai 5761صحیح
کون سے مشروبات (پینا) درست ہے؟
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، قَالَ: كَانَ ابْنُ شُبْرُمَةَ، لَا يَشْرَبُ إِلَّا الْمَاءَ وَاللَّبَنَ.
جریر بیان کرتے ہیں کہ ابن شبرمہ صرف پانی اور دودھ پیتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٨٩١) (صحیح الإسناد )
قال الشيخ الألباني : صحيح الإسناد مقطوع
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5758
Jarir said: "Ibn Shubrumah would not drink anything except water and milk.