Sunan An Nasai 5487ضعیف
کفر کے شر سے پناہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ غَيْلَانَ، عَنْ دَرَّاجٍ أَبِي السَّمْحِ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَالْفَقْرِ، فَقَالَ رَجُلٌ: وَيَعْدِلَانِ ؟ قَالَ: نَعَمْ.
ابو سعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کہا کرتے تھے : اللہم إني أعوذ بک من الکفر والفقر اے اللہ ! میں کفر اور فقر سے تیری پناہ مانگتا ہوں ، ایک شخص نے کہا : کیا یہ دونوں برابر ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ہاں ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٥٤٧٥ (ضعیف) (دراج، ابوالہیثم سے روایت میں ضعیف ہیں )
قال الشيخ الألباني : ضعيف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5485
It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to say: "Audhu billahi minal-kufri wal-faqr. (O Allah, I seek refuge with You from Kufr and poverty.)" A man said: "Are they equal?" He said: "Yes".