Sunan An Nasai 5493صحیح
بری قضاء سے پناہ مانگنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ إِنْ شَاءَ اللَّهُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَتَعَوَّذُ مِنْ هَذِهِ الثَّلَاثَةِ: مِنْ دَرَكِ الشَّقَاءِ، وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ، وَسُوءِ الْقَضَاءِ، وَجَهْدِ الْبَلَاءِ، قَالَ سُفْيَانُ: هُوَ ثَلَاثَةٌ فَذَكَرْتُ أَرْبَعَةً لِأَنِّي لَا أَحْفَظُ الْوَاحِدَ الَّذِي لَيْسَ فِيهِ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ ان تین چیزوں سے پناہ مانگتے تھے : شقاوت و بدبختی آجانے سے، شماتت اعداء (یعنی دشمنوں کی مصیبت میں ہنسی) ، بری تقدیر اور بری بلا سے ۔ سفیان کہتے ہیں : ان میں کوئی تین باتیں تھیں، چوں کہ مجھے نہیں یاد ہے کہ ان میں سے کون سی ایک بات نہیں تھی اس لیے چار کا ذکر کیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الدعوات ٢٨ (٦٣٤٧) ، القدر ١٣ (٦٦١٦) ، صحیح مسلم/الذکر ١٦ (٢٧٠٧) ، (تحفة الأشراف : ١٢٥٥٧) ، مسند احمد (٢/٢٤٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5491
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to seek refuge from these three: From being overtaken by destruction, from his enemies rejoicing in his misfortune, from being destined to an evil end, and from the difficult moment of a calamity." Sufyan (one of the narrators) said: "There were three, and I mentioned four because I do not remember which one was not one of them.