Sunan An Nasai 5529صحیح
جو اعمال انجام نہیں دیئے ان کے شر سے پناہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ، فَقُلْتُ: حَدِّثِينِي بِشَيْءٍ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو بِهِ ؟ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ، وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ.
فردہ بن نوفل کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ مجھے کوئی ایسی چیز بتائیے جس کی رسول اللہ ﷺ دعا کرتے رہے ہوں ؟ وہ بولیں : رسول اللہ ﷺ کہا کرتے تھے : اے اللہ ! میں اس عمل کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو میں نے کیا ہے اور جو نہیں کیا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ١٣٠٨ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5527
It was narrated that Farwah bin Nawfal said: "I asked Aishah (RA): Tell me of something that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to say in his supplication. She said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to say: Allahumma, inni audhu bika min sharri ma amiltu wa min sharri ma lam amal bad (O Allah, I seek refuge with You from the evil of what I have done and from the evil of what I have not done).