Sunan An Nasai 5003صحیح
کونسا اسلام بہترین ہے؟
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الْإِسْلَامِ خَيْرٌ ؟ قَالَ: تُطْعِمُ الطَّعَامَ، وَتَقْرَأُ السَّلَامَ عَلَى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ.
عبداللہ بن عمرو (رض) سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا : کون سا اسلام سب سے اچھا ہے ؟ آپ نے فرمایا : کھانا کھلانا، سلام کرنا ہر شخص کو خواہ جان پہچان کا ہو یا نہ ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الإیمان ٦ (١٢) ، ٢٠ (٢٨) الاستئذان ٩ (٦٢٣٦) ، صحیح مسلم/الإیمان ١٤ (٣٩) ، سنن ابی داود/الأدب ١٤٢ (٥١٩٤) ، سنن ابن ماجہ/الأطمعة ١ (٣٢٥٣) ، (تحفة الأشراف : ٨٩٢٧) ، مسند احمد (٢/١٦٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی : اسلام کا کون سا عمل بہتر اعمال میں سے ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5000
It was narrated from Abdullah bin Amr that: A man asked the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم): "What quality of Islam is best?" He said: "To feed (the poor) and to say the Salam to whomever one knows and whomever one does not know.