Sunan At-Tirmidhi 3457ضعیف
اس بارے میں کہ کھانے سے فراغت پر کیا کہے؟
حدیث نمبر: 3457
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، وَأَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ رِيَاحِ بْنِ عَبِيدَةَ، قَالَ حَفْصٌ: عَنْ ابْنِ أَخِي أَبِي سَعِيدٍ، وَقَالَ أَبُو خَالِدٍ، عَنْ مَوْلًى لِأَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَكَلَ أَوْ شَرِبَ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ .
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب کھا پی چکتے تو کہتے : «الحمد لله الذي أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين» سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الأطعمة ١٦ (٣٢٨٣) (تحفة الأشراف : ٤٤٤٢) (ضعیف) (سند میں ” حجاج بن ارطاة “ متکلم فیہ راوی ہیں، اور ” ابن اخی سعید “ مجہول ہیں)
قال الشيخ الألباني : ضعيف، ابن ماجة (3283)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني : حديث نمبر 3457
Sayyidina Abu Sa’eed (RA) reported that when the Prophet ﷺ rii ate or drank something, he would say: Praise belongs to Allah who gave us to eat and drink and caused us to be Muslims. [Ibn e Majah 3283, Ahmed 11276]