Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 13

  1. وَ لَقَدْ اَهْلَكْنَا الْقُرُوْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَمَّا ظَلَمُوْا١ۙ وَ جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ وَ مَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْقَوْمَ الْمُجْرِمِیْنَ﴿13﴾

    1. وَلَقَدْ اَهْلَكْنَااور ہم نے ہلاک کردیں
    2. الْقُرُوْنَامتیں
    3. مِنْسے
    4. قَبْلِكُمْتم سے پہلے
    5. لَمَّاجب
    6. ظَلَمُوْاانہوں نے ظلم کیا
    7. وَجَآءَتْھُمْاور ان کے پاس آئے
    8. رُسُلُھُمْان کے رسول
    9. بِالْبَيِّنٰتِکھلی نشانیوں کے ساتھ
    10. وَمَااور نہ
    11. كَانُوْا لِيُؤْمِنُوْاایمان لاتے تھے
    12. كَذٰلِكَاسی طرح
    13. نَجْزِيہم بدلہ دیتے ہیں
    14. الْقَوْمَقوم
    15. الْمُجْرِمِيْنَمجرموں کی
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے تم سے پہلے (کئی) قوموں کو اس موقع پر ہلاک کیا جب انہوں نے ظلم کا ارتکاب کیا تھا، اور ان کے پیغمبر ان کے پاس روشن دلائل لے کر آئے تھے، اور وہ ایسے نہ تھے کہ ایمان لاتے، ایسے مجرم لوگوں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں۔