Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 34

  1. قُلْ هَلْ مِنْ شُرَكَآئِكُمْ مَّنْ یَّبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ١ؕ قُلِ اللّٰهُ یَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ﴿34﴾

    1. قُلْآپ پوچھیں
    2. هَلْکیا
    3. مِنْسے
    4. شُرَكَآئِكُمْتمہارے شریک
    5. مَّنْجو
    6. يَّبْدَؤُاپہلی بار پیدا کرے
    7. الْخَلْقَمخلوق
    8. ثُمَّ يُعِيْدُهٗپھر اسے لوٹائے
    9. قُلِآپ کہ دیں
    10. اللّٰهُاللہ
    11. يَبْدَؤُاپہلی بار پیدا کرتا ہے
    12. الْخَلْقَمخلوق
    13. ثُمَّپھر
    14. يُعِيْدُهٗاسے لوٹائے گا
    15. فَاَنّٰىپس کدھر
    16. تُؤْفَكُوْنَپلٹے جاتے ہو تم
Translation · Aasan Quran
کہو کہ :“ جن کو تم اللہ کے ساتھ شریک مانتے ہو، کیا ان میں کوئی ایسا ہے جو مخلوقات کو پہلی بار پیدا کرے، پھر (ان کی موت کے بعد) انہیں دوبارہ پھر پیدا کردے ؟”کہو کہ :“ اللہ ہے جو مخلوقات کو پہلی بار پیدا کرتا ہے، پھر ان (کی موت کے بعد) انہیں دوبارہ پھر پیدا کردے گا۔ پھر آخر کوئی تمہیں کہاں اوندھے منہ لئے جارہا ہے ؟”