آسان قرآن
Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 48
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿48﴾
- وَيَقُوْلُوْنَاور وہ کہتے ہیں
- مَتٰىکب
- هٰذَایہ
- الْوَعْدُوعدہ
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Aasan Quran
اور یہ (کافر) لوگ (مسلمانوں سے مذاق اڑانے کے لیے) کہتے ہیں کہ : اگر تم سچے ہو تو (اللہ کی طرف سے عذاب کا) یہ وعدہ کب پورا ہوگا ؟