Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 6

  1. اِنَّ فِی اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ مَا خَلَقَ اللّٰهُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَّقُوْنَ﴿6﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. فِيمیں
    3. اخْتِلَافِاختلاف
    4. الَّيْلِرات
    5. وَالنَّهَارِاور دن
    6. وَمَااور دن
    7. خَلَقَ اللّٰهُاللہ نے پیدا کیا
    8. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    9. وَالْاَرْضِاور زمین
    10. لَاٰيٰتٍنشانیاں ہیں
    11. لِّقَوْمٍ يَّتَّقُوْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Aasan Quran
حقیقت یہ ہے کہ رات دن کے آگے پیچھے آنے میں اور اللہ نے آسمانوں اور زمین میں جو کچھ پیدا کیا ہے، اس میں ان لوگوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں جن کے دل میں خدا کا خوف ہو۔