Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 66

  1. اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ مَا یَتَّبِعُ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ شُرَكَآءَ١ؕ اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ اِنْ هُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَ﴿66﴾

    1. اَلَآیاد رکھو
    2. اِنَّبیشک
    3. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    4. مَنْجو کچھ
    5. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    6. وَمَنْاور جو
    7. فِي الْاَرْضِزمین میں
    8. وَمَاکیا۔ کس
    9. يَتَّبِعُپیروی کرتے ہیں
    10. الَّذِيْنَوہ لوگ
    11. يَدْعُوْنَپکارتے ہیں
    12. مِنْ دُوْنِسوائے
    13. اللّٰهِاللہ
    14. شُرَكَآءَشریک (جمع)
    15. اِنْ يَّتَّبِعُوْنَوہ نہیں پیروی کرتے
    16. اِلَّامگر
    17. الظَّنَّگمان
    18. وَاِنْاور نہیں
    19. ھُمْوہ
    20. اِلَّامگر (صرف)
    21. يَخْرُصُوْنَاٹکلیں دوڑاتے ہیں
Translation · Aasan Quran
یاد رکھو کہ آسمانوں اور زمین میں جتنے جان دار ہیں وہ سب اللہ ہی کی ملکیت میں ہیں اور جو لوگ اللہ کے سوا دوسروں کو پکارتے ہیں وہ کوئی اللہ کے (حقیقی) شرکاء کی پیروی نہیں کرتے، وہ کسی اور چیز کی نہیں، محض گمان کی پیروی کرتے ہیں اور ان کا کام اس کے سوا کچھ نہیں کہ اندازوں کے تیر چلاتے رہیں۔