Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 70

  1. مَتَاعٌ فِی الدُّنْیَا ثُمَّ اِلَیْنَا مَرْجِعُهُمْ ثُمَّ نُذِیْقُهُمُ الْعَذَابَ الشَّدِیْدَ بِمَا كَانُوْا یَكْفُرُوْنَ۠ع﴿70﴾

    1. مَتَاعٌکچھ فائدہ
    2. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    3. ثُمَّپھر
    4. اِلَيْنَاہماری طرف
    5. مَرْجِعُھُمْان کو لوٹنا
    6. ثُمَّپھر
    7. نُذِيْقُھُمُہم چکھائیں گے انہیں
    8. الْعَذَابَعذاب
    9. الشَّدِيْدَشدید
    10. بِمَااس کے بدلے
    11. كَانُوْا يَكْفُرُوْنَوہ کفر کرتے تھے
Translation · Aasan Quran
(ان کے لیے) بس دنیا میں تھوڑا سا مزہ ہے، پھر ہمارے پاس ہی انہیں لوٹ کر آنا ہے، پھر کفر کا جو رویہ انہوں نے اپنا رکھا تھا، اس کے بدلے ہم انہیں شدید عذاب کا مزہ چکھائیں گے۔