Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 10. Yunus · Ayah 80

  1. فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَةُ قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰۤى اَلْقُوْا مَاۤ اَنْتُمْ مُّلْقُوْنَ﴿80﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. جَآءَآگئے
    3. السَّحَرَةُجادوگر
    4. قَالَکہا
    5. لَھُمْان سے
    6. مُّوْسٰٓىموسیٰ
    7. اَلْقُوْاتم ڈالو
    8. مَآجو
    9. اَنْتُمْتم
    10. مُّلْقُوْنَڈالنے والے ہو
Translation · Aasan Quran
چنانچہ جب جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے کہا : پھینکو جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے۔ (32)
Tafseer · Aasan Quran
32: جادو کی یوں تو بہت سی قسمیں ہوتی ہیں، لیکن چونکہ حضرت موسیٰ ؑ نے جو معجزہ دکھایا تھا، اس میں سے انہوں نے اپنی لاٹھی زمین پر پھینکی تھی، اور وہ سانپ دن گئی تھی، اس لیے مقابلے پر جو جادوگر بلائے گئے ان کے بارے میں ظاہر یہی تھا کہ وہ اسی قسم کا کوئی جادو دکھائیں گے کہ کوئی چیز پھینک کر سانپ بنادیں، تاکہ یہ باور کرایا جاسکے کہ حضرت موسیٰ ؑ کا معجزہ بھی اسی قسم کا کوئی جادو ہے۔