آسان قرآن
Aasan Quran · 102. At-Takaathur · Ayah 6
لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ﴿6﴾
- لَتَرَوُنَّتم ضرور دیکھوگے
- الْجَحِيْمَجہنم۔ پھر
Translation · Aasan Quran
یقین جانو تم دوزخ کو ضرور دیکھو گے۔ (2)
Tafseer · Aasan Quran
2: جو لوگ جنت میں جائیں گے، انہیں بھی دوزخ دکھائی جائے گی، تاکہ انہیں جنت کی صحیح قدر معلوم ہو۔ دیکھئے سورة مریم : 17