آسان قرآن
Aasan Quran · 102. At-Takaathur · Ayah 8
ثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠ع﴿8﴾
- ثُمَّپھر
- لَتُسْئَلُنَّتم پوچھے جاؤگے
- يَوْمَئِذٍاس دن
- عَنِ النَّعِيْمِنعمتوں کی بابت
Translation · Aasan Quran
پھر تم سے اس دن نعمتوں کے بارے میں پوچھا جائے گا (کہ ان کا کیا حق ادا کیا) (3)
Tafseer · Aasan Quran
3: یعنی دنیا میں جو نعمتیں میسر تھیں، ان پر اللہ تعالیٰ کا شکر کیسے ادا کیا ؟ اور اس کی کس طرح فرماں برداری کی۔