آسان قرآن
Aasan Quran · 104. Al-Humaza · Ayah 9
فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠ع﴿9﴾
- فِيْ عَمَدٍستونوں میں
- مُّمَدَّدَةٍلمبے لمبے
Translation · Aasan Quran
جبکہ وہ (آگے کے) لمبے چوڑے ستونوں میں (گھرے ہوئے) ہوں گے۔ (3)
Tafseer · Aasan Quran
3: اللہ بچائے، دوزخ میں آگ کے شعلے لمبے چوڑے ستونوں کی شکل میں ہوں گے، اور وہ چاروں طرف سے دوزخیوں کو اس طرح گھیر لیں گے کہ باہر نکلنے کا راستہ بند ہوگا۔