آسان قرآن
Aasan Quran · 109. Al-Kaafiroon · Ayah 3
وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ﴿3﴾
- وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَاور نہ تم عبادت کرنے والے
- مَآ اَعْبُدُجس کی میں عبادت کرتا ہوں
Translation · Aasan Quran
اور تم اس کی عبادت نہیں کرتے جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔