آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 104
وَ مَا نُؤَخِّرُهٗۤ اِلَّا لِاَجَلٍ مَّعْدُوْدٍؕ﴿104﴾
- وَاور
- مَا نُؤَخِّرُهٗٓہم نہیں ہٹاتے پیچھے
- اِلَّامگر
- لِاَجَلٍایک مدت کے لیے
- مَّعْدُوْدٍگنی ہوئی (مقررہ)
Translation · Aasan Quran
ہم نے اسے ملتوی کیا ہے تو بس ایک گنی چنی مدت کے لیے ملتوی کیا ہے۔