آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 110
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَاخْتُلِفَ فِیْهِ١ؕ وَ لَوْ لَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ لَقُضِیَ بَیْنَهُمْ١ؕ وَ اِنَّهُمْ لَفِیْ شَكٍّ مِّنْهُ مُرِیْبٍ﴿110﴾
- وَاور
- لَقَدْ اٰتَيْنَاالبتہ ہم نے دی
- مُوْسَىموسیٰ
- الْكِتٰبَکتاب
- فَاخْتُلِفَسو اختلاف کیا گیا
- فِيْهِاس میں
- وَلَوْاور اگر
- لَانہ
- كَلِمَةٌایک بات
- سَبَقَتْپہلے ہوچکی
- مِنْسے
- رَّبِّكَتیرا رب
- لَقُضِيَالبتہ فیصلہ کردیا جاتا
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- وَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
- لَفِيْ شَكٍّالبتہ شک میں
- مِّنْهُاس سے
- مُرِيْبٍدھوکہ میں ڈالنے والا
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تو اس میں بھی اختلاف کیا گیا تھا۔ اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک بات پہلے ہی طے نہ ہوچکی ہوتی (کہ ان کو پورا عذاب آخرت میں دیا جائے گا) تو ان کا فیصلہ (یہیں دنیا میں) ہوچکا ہوتا۔ اور یہ لوگ اس کے بارے میں (ابھی تک) سخت قسم کے شک میں پڑے ہوئے ہیں۔