Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 29

  1. وَ یٰقَوْمِ لَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مَالًا١ؕ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ اِنَّهُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ وَ لٰكِنِّیْۤ اَرٰىكُمْ قَوْمًا تَجْهَلُوْنَ﴿29﴾

    1. وَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
    2. لَآ اَسْئَلُكُمْمیں نہیں مانگتا تم سے
    3. عَلَيْهِاس پر
    4. مَالًاکچھ مال
    5. اِنْنہیں
    6. اَجْرِيَمیرا اجر
    7. اِلَّامگر
    8. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    9. وَمَآ اَنَااور نہیں میں
    10. بِطَارِدِہانکنے والا
    11. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوہ جو ایمان لائے
    12. اِنَّهُمْبیشک وہ
    13. مُّلٰقُوْاملنے والے
    14. رَبِّهِمْاپنا رب
    15. وَلٰكِنِّيْٓاور لیکن میں
    16. اَرٰىكُمْدیکھتا ہوں تمہیں
    17. قَوْمًاایک قوم
    18. تَجْهَلُوْنَجہالت کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
اور اے میری قوم ! میں اس (تبلیغ) پر تم سے کوئی مال نہیں مانگتا، میرا اجر اللہ کے سوا کسی اور نے ذمے نہیں لیا، اور جو لوگ ایمان لاچکے ہیں، میں ان کو دھتکارنے والا نہیں ہوں، ان سب کو اپنے رب سے جا ملنا ہے۔ لیکن میں تو یہ دیکھ رہا ہوں کہ تم ایسے لوگ ہو جو نادانی کی باتیں کر رہے ہو۔