آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 47
قَالَ رَبِّ اِنِّیْۤ اَعُوْذُ بِكَ اَنْ اَسْئَلَكَ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ وَ اِلَّا تَغْفِرْ لِیْ وَ تَرْحَمْنِیْۤ اَكُنْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿47﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اِنِّىْٓ اَعُوْذُمیں پناہ چاہتا ہوں
- بِكَتیری
- اَنْکہ
- اَسْئَلَكَمیں سوال کروں تجھ سے
- مَا لَيْسَایسی بات کہ نہیں
- لِيْمجھے
- بِهٖاس کا
- عِلْمٌعلم
- وَاور
- اِلَّا تَغْفِرْ لِيْاگر تو نہ بخشے مجھے
- وَتَرْحَمْنِيْٓاور تمجھ پر رحم نہ کرے
- اَكُنْہوجاؤں
- مِّنَسے
- الْخٰسِرِيْنَنقصان پانے والے
Translation · Aasan Quran
نوح نے کہا : میرے پروردگار میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ آئندہ آپ سے وہ چیز مانگوں جس کا مجھے علم نہیں، اور اگر آپ نے میری مغفرت نہ فرمائے اور مجھ پر رحم نہ کیا تو میں بھی ان لوگوں میں شامل ہوجاؤں گا جو برباد ہوگئے ہیں۔