آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 64
وَ یٰقَوْمِ هٰذِهٖ نَاقَةُ اللّٰهِ لَكُمْ اٰیَةً فَذَرُوْهَا تَاْكُلْ فِیْۤ اَرْضِ اللّٰهِ وَ لَا تَمَسُّوْهَا بِسُوْٓءٍ فَیَاْخُذَكُمْ عَذَابٌ قَرِیْبٌ﴿64﴾
- وَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
- هٰذِهٖیہ
- نَاقَةُ اللّٰهِاللہ کی اونٹنی
- لَكُمْتمہاے لیے
- اٰيَةًنشانی
- فَذَرُوْهَاپس اس کو چھوڑ دو
- تَاْكُلْکھائے
- فِيْٓمیں
- اَرْضِ اللّٰهِاللہ کی زمین
- وَلَا تَمَسُّوْهَااور اس کو نہ چھوؤ تم
- بِسُوْٓءٍبرائی سے
- فَيَاْخُذَكُمْپس تمہیں پکڑ لے گا
- عَذَابٌعذاب
- قَرِيْبٌقریب (بہت جلد)
Translation · Aasan Quran
اور اے میری قوم ! یہ اللہ کی اونٹنی تمہارے لیے ایک نشانی بن کر آئی ہے۔ لہذا اس کو آزاد چھوڑ دو کہ یہ اللہ کی زمین میں کھاتی پھرے، اور اس کو برے ارادے سے چھونا بھی نہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہیں عنقریب آنے والا عذاب آپکڑے۔