Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 81

  1. قَالُوْا یٰلُوْطُ اِنَّا رُسُلُ رَبِّكَ لَنْ یَّصِلُوْۤا اِلَیْكَ فَاَسْرِ بِاَهْلِكَ بِقِطْعٍ مِّنَ الَّیْلِ وَ لَا یَلْتَفِتْ مِنْكُمْ اَحَدٌ اِلَّا امْرَاَتَكَ١ؕ اِنَّهٗ مُصِیْبُهَا مَاۤ اَصَابَهُمْ١ؕ اِنَّ مَوْعِدَهُمُ الصُّبْحُ١ؕ اَلَیْسَ الصُّبْحُ بِقَرِیْبٍ﴿81﴾

    1. قَالُوْاوہ بولے
    2. يٰلُوْطُبیشک ہم
    3. اِنَّا رُسُلُبھیجے ہوئے
    4. رَبِّكَتمہارا رب
    5. لَنْ يَّصِلُوْٓاوہ رہ گز نہ پہنچیں گے
    6. اِلَيْكَتم تک
    7. فَاَسْرِسو لے نکل
    8. بِاَهْلِكَاپنے گھر والوں کے ساتھ
    9. بِقِطْعٍکوئی حصہ
    10. مِّنَسے (کا)
    11. الَّيْلِرات
    12. وَلَا يَلْتَفِتْاور نہ مڑ کر دیکھے
    13. مِنْكُمْتم میں سے
    14. اَحَدٌکوئی
    15. اِلَّاسوا
    16. امْرَاَتَكَتمہاری بیوی
    17. اِنَّهٗبیشک وہ
    18. مُصِيْبُهَااس کو پہنچنے والا
    19. مَآجو
    20. اَصَابَهُمْان کو پہنچے گا
    21. اِنَّبیشک
    22. مَوْعِدَهُمُان کا وعدہ
    23. الصُّبْحُصبح
    24. اَلَيْسَکیا نہیں
    25. الصُّبْحُصبح
    26. بِقَرِيْبٍنزدیک
Translation · Aasan Quran
(اب) فرشتوں نے (لوط سے) کہا : اے لوط ! ہم تمہارے پروردگار کے بھیجے ہوئے فرشتے ہیں۔ یہ (کافر) لوگ ہرگز تم تک رسائی حاصل نہیں کرسکیں گے۔ لہذا تم رات کے کسی حصے میں اپنے گھر والوں کو لے کر بستی سے روانہ ہوجاؤ، اور تم میں سے کوئی پیچھے مڑ کر بھی نہ دیکھے۔ ہاں مگر تمہاری بیوی (تمہارے ساتھ نہیں جائے گی) اس پر بھی وہی مصیبت آنے والی ہے جو اور لوگوں پر آرہی ہے۔ یقین رکھو کہ ان (پر عذاب نازل کرنے) کے لیے صبح کا وقت مقرر ہے۔ کیا صبح بالکل نزدیک نہیں آگئی۔