آسان قرآن
Aasan Quran · 11. Hud · Ayah 96
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا مُوْسٰى بِاٰیٰتِنَا وَ سُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍۙ﴿96﴾
- وَاور
- لَقَدْ اَرْسَلْنَاہم نے بھیجا
- مُوْسٰىموسیٰ
- بِاٰيٰتِنَااپنی نشانیوں کے ساتھ
- وَاور
- سُلْطٰنٍدلیل
- مُّبِيْنٍروشن
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں اور روشن دلیل کے ساتھ پیغمبر بنا کر۔