Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 111. Al-Masad · Ayah 2

  1. مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَ مَا كَسَبَؕ﴿2﴾

    1. مَآ اَغْنٰىنہ کام آیا
    2. عَنْهُاس کے
    3. مَالُهٗاس کا مال
    4. وَمَا كَسَبَاور جو اس نے کمایا
Translation · Aasan Quran
اس کی دولت اور اس نے جو کمائی کی تھی وہ اس کے کچھ کام نہیں آئی۔