آسان قرآن
Aasan Quran · 112. Al-Ikhlaas · Ayah 3
لَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ﴿3﴾
- لَمْ يَلِدْنہ اس نے جنا
- وَلَمْ يُوْلَدْاور نہ وہ جنا گیا
Translation · Aasan Quran
نہ اس کی کوئی اولاد ہے، اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: یہ ان لوگوں کی تردید ہے جو فرشتوں کو اللہ تعالیٰ کی بیٹیاں کہتے تھے، یا حضرت عیسیٰ یا حضرت عزیر (علیہما السلام) کو اللہ تعالیٰ کا بیٹا قرار دیتے تھے۔