آسان قرآن
Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 101
رَبِّ قَدْ اٰتَیْتَنِیْ مِنَ الْمُلْكِ وَ عَلَّمْتَنِیْ مِنْ تَاْوِیْلِ الْاَحَادِیْثِ١ۚ فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١۫ اَنْتَ وَلِیّٖ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ۚ تَوَفَّنِیْ مُسْلِمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ﴿101﴾
- رَبِّاے میرے رب
- قَدْ اٰتَيْتَنِيْتونے مجھے عطا کیا
- مِنَسے۔ ایک
- الْمُلْكِملک
- وَعَلَّمْتَنِيْاور مجھے سکھایا
- مِنْسے
- تَاْوِيْلِانجام نکالنا (تعبیر)
- الْاَحَادِيْثِباتیں (خواب)
- فَاطِرَپیدا کرنے والا
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضِاور زمین
- اَنْتَتو
- وَلِيّٖمیرا کارساز
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- وَالْاٰخِرَةِآخرت
- تَوَفَّنِيْمجھے اٹھا
- مُسْلِمًافرمانبرداری کی حالت میں
- وَّاَلْحِقْنِيْاور مجھے ملا
- بِالصّٰلِحِيْنَصالح (نیک بندوں) کے ساتھ
Translation · Aasan Quran
میرے پروردگار ! تو نے مجھے حکومت سے بھی حصہ عطا فرمایا، اور مجھے تعبیر خواب کے علم سے بھی نوازا۔ آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے ! تو ہی دنیا اور آخرت میں میرا رکھوالا ہے۔ مجھے اس حالت میں دنیا سے اٹھانا کہ میں تیرا فرمانبردار ہوں، اور مجھے نیک لوگوں میں شامل کرنا۔