Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 2

  1. اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ﴿2﴾

    1. اِنَّآبیشک ہم نے
    2. اَنْزَلْنٰهُاسے نازل کیا
    3. قُرْءٰنًاقرآن
    4. عَرَبِيًّاعربی
    5. لَّعَلَّكُمْتاکہ تم
    6. تَعْقِلُوْنَسمجھو
Translation · Aasan Quran
ہم نے اس کو ایسا قرآن بنا کر اتارا ہے جو عربی زبان میں ہے، تاکہ تم سمجھ سکو۔