آسان قرآن
Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 4
اِذْ قَالَ یُوْسُفُ لِاَبِیْهِ یٰۤاَبَتِ اِنِّیْ رَاَیْتُ اَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ رَاَیْتُهُمْ لِیْ سٰجِدِیْنَ﴿4﴾
- اِذْجب
- قَالَکہا
- يُوْسُفُیوسف
- لِاَبِيْهِاپنے باپ سے
- يٰٓاَبَتِاے میرے باپ
- اِنِّىْبیشک میں
- رَاَيْتُمیں نے دیکھا
- اَحَدَ عَشَرَگیا رہ
- كَوْكَبًاستارے
- وَّالشَّمْسَاور سورج
- وَالْقَمَرَاور چاند
- رَاَيْتُهُمْمیں نے انہیں دیکھا
- لِيْاپنے لیے
- سٰجِدِيْنَسجدہ کرتے
Translation · Aasan Quran
(یہ اس وقت کی بات ہے) جب یوسف نے اپنے والد (یعقوب ؑ) سے کہا تھا کہ : ابا جان ! میں نے (خواب میں) گیارہ ستاروں اور سورج اور چاند کو دیکھا ہے۔ میں نے دیکھا ہے کہ یہ سب مجھے سجدہ کر رہے ہیں۔