آسان قرآن
Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 48
ثُمَّ یَاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ سَبْعٌ شِدَادٌ یَّاْكُلْنَ مَا قَدَّمْتُمْ لَهُنَّ اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّا تُحْصِنُوْنَ﴿48﴾
- ثُمَّپھر
- يَاْتِيْآئیں گے
- مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَاس کے بعد میں
- سَبْعٌسات
- شِدَادٌسخت
- يَّاْكُلْنَکھا جائیں گے وہ
- مَاجو
- قَدَّمْتُمْتم نے رکھا
- لَهُنَّان کے لیے
- اِلَّاسوائے
- قَلِيْلًاتھوڑا سا
- مِّمَّاسے۔ جو
- تُحْصِنُوْنَتم بچاؤ گے
Translation · Aasan Quran
پھر اس کے بعد تم پر سات سال ایسے آئیں گے جو بڑے سخت ہوں گے، اور جو کچھ ذخیرہ تم نے ان سالوں کے واسطے جمع کر رکھا ہوگا، اس کو کھا جائیں گے، ہاں البتہ تھوڑا سا حصہ جو تم محفوظ کرسکو گے (صرف وہ بچ جائے گا)