Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 56

  1. وَ كَذٰلِكَ مَكَّنَّا لِیُوْسُفَ فِی الْاَرْضِ١ۚ یَتَبَوَّاُ مِنْهَا حَیْثُ یَشَآءُ١ؕ نُصِیْبُ بِرَحْمَتِنَا مَنْ نَّشَآءُ وَ لَا نُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ﴿56﴾

    1. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    2. مَكَّنَّاہم نے قدرت دی
    3. لِيُوْسُفَیوسف کو
    4. فِي الْاَرْضِزمین میں (ملک پر)
    5. يَتَبَوَّاُوہ رہتے
    6. مِنْهَااس سے (میں)
    7. حَيْثُجہاں
    8. يَشَآءُوہ چاہتے
    9. نُصِيْبُہم پہنچا دیتے ہیں
    10. بِرَحْمَتِنَااپنی رحمت سے
    11. مَنْ نَّشَآءُجس کو ہم چاہتے ہیں
    12. وَلَا نُضِيْعُاور ہم ضائع نہیں کرتے
    13. اَجْرَبدلہ
    14. الْمُحْسِنِيْنَنیکی کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور اس طرح ہم نے یوسف کو ملک میں ایسا اقتدار عطا کیا کہ وہ اس میں جہاں چاہیں اپنا ٹھکانا بنائیں۔ ہم اپنی رحمت جس کو چاہتے ہیں پہنچاتے ہیں اور نیک لوگوں کے اجر کو ضائع نہیں کرتے۔